مقبوضہ کشمیر میں سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کے خلاف کسانوں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر رنگ روڈ کے ساتھ سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کے خلاف کسان اور سرگرم کارکن احتجاج کررہے ہیں۔ بھارت نے بین الاقوامی قانونی اصولوں کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگر رنگ روڈ کی تعمیر مزید پڑھیں

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں میرواعظ عمر فاروق کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر فرقہ وارانہ بھائی چارے کی شاندار تاریخ کا حامل ہے، یہاں مسلمانوں اور اقلیتی برادری کے مابین مزید پڑھیں

بھارتی قبضے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 77 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی ’یوم سیاہ “ مزید پڑھیں

عمر عبداللہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے

عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نیشنل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے کا فریب بھارتی فوج کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے کا فریب اپنی ہی افواج کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا، انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے تین بیٹوں سمیت 9 افراد گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے تین بیٹوں، ایک رشتہ دار اور چار ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے۔ تھانہ مارگلہ میں شیراز خان مزید پڑھیں

عدالت کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کےغیرقانونی استعمال مزید پڑھیں