خیبرپختونخوا کے شہر لکی مروت میں پولیس نے چوکی ریسکیو 15 گنڈی چوک اور تھانہ پیزو پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے شہر لکی مروت میں پولیس نے چوکی ریسکیو 15 گنڈی چوک اور تھانہ پیزو پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے گئے۔ مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک گھر سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ، جاں بحق افراد کی لاشیں 2دن پرانی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تختی خیل میں گھر مزید پڑھیں
کوہاٹ میں ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، دہشتگرد حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔ دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں میں لائس ہیڈ کانسٹیبل امجد، لائس ہیڈ کانسٹیبل مزید پڑھیں
سوات کی الیکشن ایپلیٹ کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل خارج کردی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ مراد سعید کا مختیار مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے حوالدار شہید ہوگئے۔ ۔ان کا تعلق ضلع مردان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سردی کی شدت بڑھنے کے باعث سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کت مطابق مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں صدہ بازار کے قریب مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک خاتون اور فورسز کے دو اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ طوری بنگش قبائل نے مزید پڑھیں