فیلڈ مارشل تہران میں صلح کرانے گئے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تھا اور نہ میری ضرورت تھی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل ارحمان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہورہا تھا اس لیے وہاں میری موجودگی ضروری نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل وہاں صلح کرانے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں حصہ ملے تو سب ٹھیک اور اگر حکومت میں کوئی کرادار نہیں ہے تو مخالف باتیں شروع کر دیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمان کی بہت عزت کرتا تھا، ریاست مخالف باتیں کرنے کےبعد میرے دل میں ان کی کوئی عزت نہیں رہی، اب آپ کو ریاست میں نوکری نہیں ملے مزید پڑھیں

مکہ الائنس فار ڈیفنس کا کردار خطے میں پائیدار امن کے فروغ میں اہم ہے، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے فروغ میں مکہ الائنس فار ڈیفنس کا کردار اہم ہے۔پاکستان علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان نے چین کی ‘ون چائنا پالیسی’ کی تائید، تائیوان کی ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان

پاکستان نے چین کی ‘ون چائنا پالیسی’ کی تائید کرتے ہوئے تائیوان کی ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ ‘فلائٹ ریڈار 24’ کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق، تائیوان کی معروف ائیر لائنز ‘چائنا مزید پڑھیں

ایرانی حکام سے پاکستان، سعودیہ اور ترک عسکری قیادت کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر بات چیت

خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تہران میں چار ملکی اجلاس منعقد ہوا جس میں سعودیہ، پاکستان اور ترک عسکری قیادت نے ایرانی حکام سے ملاقات کی۔ ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے، جنگ اور علاقائی کشیدگی پر اہم ملاقاتیں متوقع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ جنگ اور علاقائی کشیدگی کے حوالے سے اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اس اہم اجلاس کا مقصد خطے میں جاری جنگ اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں مزید پڑھیں

طالبان حکومت افغان سرزمین پاکستان پرحملوں کیلئے استعمال ہونے سے روکنے کی ذمہ دار ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت ٹی ٹی پی، فتنۃ الخوارج، بی ایل اے اور فتنہ الہندوستان کو پناہ دے رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یو این مانیٹرنگ رپورٹس بھی طالبان حکومت کے دہشتگرد تنظیموں کوپناہ دینے مزید پڑھیں

لاہور: بیوی سے غیر فطری فعل کے مقدمے میں شوہر کو 10 سال قید بامشقت

لاہور کی عدالت کا بڑا فیصلہ، مجرم پر 50 ہزار جرمانہ، سابقہ بیوی کو 3 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا حکم لاہور(جرار عباس) ایک مقامی عدالت نے بیوی کے ساتھ غیر فطری طریقے سے ہمبستری کے مقدمے میں جرم ثابت مزید پڑھیں