تحریک انصاف کو دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر عدالت نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سلطنت عُمان کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہےکہ پاکستان خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں

سائفر انکوائری اور فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے ان ایکشن، عمران خان کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سائفر آڈیو لیک انکوئری اور فارن فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے عمران خان کوسائفر انکوائری میں پیش ہونےکیلئے نوٹس جاری کیا مزید پڑھیں

صدر مملکت نےاسلامی نظریاتی کونسل کے8 ارکان کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تقرری کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف نے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ صدر مملکت نے کونسل کے ارکان کی تقرری 3 مزید پڑھیں