فوج کے غیرسیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کے غیرسیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی کے نام پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپےخرچ ہوئے جبکہ وزارت داخلہ نے39 کروڑ92لاکھ مزید پڑھیں

حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران خان ’’اِر ریلیونٹ‘‘ ہو چکے مزید پڑھیں

پیمرا نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس اور بیان نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔ پیمرا نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ آئی ایس مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پہلے صدر عارف علوی سے استعفیٰ دلوائیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں