آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوورکرانے جارہے ہیں،لانگ مارچ پر شیخ رشید کا دلچسب تبصرہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوورز کرانے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نومبر میں آر مزید پڑھیں

ارشد شریف کے ساتھ فائرنگ کے وقت موجود دونوں افراد کی تفصیلات سامنے آگئی؟

۔فائرنگ کے وقت ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم اور اس کے بھائی وقار کا تعلق کراچی سے ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں بھائی کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں رہائش پذیر تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں بھائی مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا کہ اگر آپ میری مدد نہیں کرتے تو آپ غدار ہیں، آپ نیوٹرل ہیں اور نیوٹرل جانور ہوتے ہیں; خواجہ آصف

 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ کسی کو تاحیات توسیع کی آفر کر کے مطالبات منظور کرائیں؟ عمران خان نے کہا کہ اگر آپ میری مدد نہیں کرتے تو مزید پڑھیں

عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، ایک نیا پنڈورا بوکس کھل گیا

سابق وزیراعظم عمران خان کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، عمران خان نے مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہروں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی، وزارت داخلہ نے خبردار کردیا

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں تمام چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پولیس کو آگاہ کیا گیا کہ صوبوں میں سرکاری ملازمین ریاست کے ملازم کے طور پر کام کرنے کے پابند ہیں، کسی سیاسی جماعت کو ریاست کو عدم مزید پڑھیں

مجھ سے جواب لینے کے لیے علی زیدی کو 20 ہزاردفعہ پیدا ہونا پڑے گا: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے پارٹی کی طرف سے تماشا کھڑا کرنے کی سمجھ نہیں آئی، کچھ پارٹی رہنما النگے،تلنگے ہیں، 12 سے 15 سال سے صرف عمران خان کوجوابدہ ہوں، علی زیدی نہیں چیئرمین مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین: امریکا کا مزید 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امریکی حکومت کی جانب سے 3 کروڑ ڈالرز اضافی امداد کا اعلان کیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنےکے تقریباً آدھے گھنٹے بعد ہوئی، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا، جس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مرحوم کی لاش کا اندرونی و مزید پڑھیں