آڈیو لیکس تحقیقات؛ سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود ایف آئی اے میں طلب

سائفر پر آڈیو لیکس و کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو انکوائری کے لیے طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ایون فلیڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کو بلا جواز قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے احتساب عدالت کا چھ جولائی 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر اپیلیں منظور کرلیں۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

بحیثیت سیاسی جماعت ہم نے ہمیشہ اداروں کا احترام اور ان کا دفاع کیا ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی عدم استحکام کے خواہاں نہیں ہیں، کیا ہم نے ملاقاتوں میں کوئی غیر آئینی فرمائش کی یا جمہوریت کے خلاف مطالبہ کیا، ہمارا مزید پڑھیں

ہم نےآرمی چیف سے ملاقاتوں میں کوئی غیر آئینی فرمائش نیہں کی: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی عدم استحکام کے خواہاں نہیں ہیں، کیا ہم نے ملاقاتوں میں کوئی غیر آئینی فرمائش کی یا جمہوریت کے خلاف مطالبہ کیا، ہمارا مزید پڑھیں

ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ، عمران خان کی شرکت

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں سینئر صحافی ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بھی شریک ہوئے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے علاوہ غائبانہ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں آوارگی مارچ ہے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے بھی عمران اور اس کی رجیم کے منفی کردار پر پھٹ پڑے ہیں۔چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے، عمران خان کی مریم نواز پر تنقید

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ورکرز مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس نے عمران خان کو مزید بے نقاب کر دیا: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس عمران خان کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان نے کوئی پریس کانفرنس نہیں بلائی، ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کوئ پریس کانفرنس نہیں بلائ آج ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف کے رہنما نے مزید پڑھیں