گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپ کو حساب دینا ہو گا: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپ کو حساب دینا ہو گا۔ گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی پر برس پڑیں

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملکی مسائل کا ذمہ دار پاکستان ڈیموکریٹ موؤمنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کو ٹھہرا دیا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے حکمران اتحاد اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی راستوں کو بندکرسکتے ہیں: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بندکیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں آئی جی اکبر ناصرخان کی زیر صدارت امن عامہ سے متعلق اجلاس ہوا مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف ملوث ہے: ترجمان ن لیگ لندن

مسلم لیگ (ن) لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔ تسنیم حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

موسمیاتی آفات سے نمٹنےکیلئے عالمی فنڈ کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کوپ 27 اجلاس کے دوران موسمیاتی آفات سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنےکے لئے عالمی فنڈ کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مزید پڑھیں