پاکستان اور ترکیہ کا پاک ترک کلچر سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور ترکیہ نے فلم اور ڈرامے کی صنعتوں میں تعاون کے فروغ، سیاحت کیلئے مشترکہ منصوبے شروع کرنے اور پاک ترک کلچر سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اتفاق رائے استنبول میں اطلاعات و نشریات کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے عمران خان کی نااہلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں الیکشن مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی پر احتجاج پر تحریک انصاف اسلام آباد کے مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے مزید پڑھیں

جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں: شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے: سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں مافیا کا مقابلہ کروں گا، ملک اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں مافیا کا مقابلہ کروں گا،ملک اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے،تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ کروں گا۔ نااہلی کے بعد اپنے خصوصی مزید پڑھیں

عمران خان ڈاکو اور چور ہیں، بدتہذہبی کا ماسٹر مائنڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو عمران خان سے خطرہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نےکہا ہے کہ ‘اللہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے مزید پڑھیں