پارلیمنٹ سے ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظور، اب بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا قابل سزا جرم قرار

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان، وزیر اعظم شہباز شریف نے دستخط کر دئیے

امریکی صدر نے غزہ بورڈآف پیس کے مسودے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں برفانی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد ان کے بچوں کو ملازمت دینے کے کوٹہ سے متعلق اہم کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پروزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس پر دستخط کردیے

 پاکستان نے WEF 2026، ڈیووس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی، جس کا مقصد فلسطین میں پائیدار امن کا قیام ہے۔بورڈ آف پیس کا بنیادی ہدف غزہ میں مستقل جنگ بندی، مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد مزید پڑھیں

عمران خان ہر ملاقات کو ریاست اور اداروں کے خلاف استعمال کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے ہوئی ہے لیکن اس میں دوبارہ اتفاق رائے سے بہتری ہوسکتی ہے اور بہتری کا راستہ پورے آئین میں کھلا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں