عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں نااہل قراردےدیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ عمران خان نے اہم پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے طلب

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں مشاورت کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم پارٹی رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اجلاس میں سینئیر پارٹی قیادت مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں سے متعلق فوجداری قوانین ترمیمی بل منظور

 قومی اسمبلی نے جبری گمشدگیوں سے متعلق فوجداری قوانین ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا۔  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2022ء ایوان میں پیش کیا جب کہ حکومتی اتحادی جماعتوں جے یو آئی (ف)، بی مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

حکومتی اتحادی جماعتوں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکمران اتحاد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ہم کسی کو نا اہل دیکھنا نہیں چاہتے سیاست کا مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جھوٹے نیب کیسز کی وجہ سے لوگ جیلوں میں گئے، کاروبار چھوڑ دیا ، نیب نے لوگوں کی زندگی مفلوج کردی تھی ، کیا نیب ان لوگوں کے نقصان کا ازالہ دے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ سیاسی بنیادوں پر ہوا تو حالات خراب ہونگے: شیخ رشید کا ٹویٹ

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبرکو کروانے کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

جے آئی ٹی نے سائفر تحقیقات کیس میں اعظم خان کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

 پاکستان نے ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی بدنیتی پر مبنی مہم کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت فیٹف کارروائی کو سیاسی رنگ دینے مزید پڑھیں