منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

منشیات برآمدگی کے کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں درخواست جمع کرائی گئی تھی کہ رانا ثنا اللہ سرکاری مصروفیات کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور، ہنگامی اجلاس طلب 

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام سینیٹرز، وزرا ، ایم این ایز اور اراکین مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، سیلاب سے ہونے والے تباہ کاریوں کے بارے میں آگاہ

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے عالمی مانیٹری فنڈ اور ورلڈ بینک کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جہاں آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزارت خزانہ سے مزید پڑھیں

دہشتگردی کے مقدمات میں عدالت کا جاوید لطیف کو ریلیف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا آج شام اہم پریس کانفرنس کا اعلان

وزیر اعظم شہبازشریف آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس دوران وہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف حالیہ قازقستان کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

 پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پنجاب مزید پڑھیں

ایوان بالا: پی ٹی آئی اراکین کا اعظم سواتی کی گرفتاری پر احتجاج

سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے اعظم خان سواتی کی گرفتاری پر احتجاج کیا گیا۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پی مزید پڑھیں