وزیر اعظم شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تنظیم سی او پی 27 کے نائب صدر نامزد

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم سی او پی 27 نے وزیراعظم شہبازشریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کو بڑے عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے، اور اقوام متحدہ کی موسمیاتی مزید پڑھیں

عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اینٹی کرپشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت میں وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے قانون کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اسد عمر مزید پڑھیں

پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے قطر روانہ

پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی دستہ پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔ پاک فوج فیفا ورلڈ کپ مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر سے پتہ لگ رہا تھا کہ انہوں نے نواز شریف کا انٹرویو دیکھ لیا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کی تقریر سے پتہ لگ رہا تھا کہ فارن ایجنٹ فتنے نے نواز شریف صاحب کا انٹرویو دیکھ لیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے سوال کیا کہ ‎پاک نام لے کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی باتیں دھڑا دھڑ لیک ہورہی ہیں، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی باتیں دھڑا دھڑ لیک ہورہی ہیں۔ وزیراعظم کا دفترفیصل آباد کا گھنٹہ گھر بن چکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں