وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور قومی صورتحال پر مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے۔ لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی سلیمان شہبازکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مبینہ آڈیو ٹیپ سے ثابت ہوگیا مریم نواز کے داماد صاحب نے بھی پیسے بنانے ہیں۔ کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹرہاؤس محفوظ نہیں توملک کی کون سی عمارت یا دفترمحفوظ ہوگا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے مطالبہ کیا کہ مبینہ آڈیولیک قومی سالمیت کا مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان سے لیس 24 بوگیوں پر مشتمل ٹرین ترکیہ سے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق 24 بوگیوں پر مشتمل ٹرین گزشتہ روز امدادی سامان لے کر دالبندین اسٹیشن پہنچی، امدادی سامان میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے بانی رکن اور ماہر قانون حامد خان کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، شہباز شریف نے اپنے اور وفد مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والد صحافی ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی کی تجویز ایک اہم تقرری کو متنازع بنانے کی کوشش ہے۔ آرمی چیف کی تقرری پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مزید پڑھیں
