وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین سائیڈ لائن ملاقات نیو یارک میں جاری اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی، الیکشن ہی ملکی استحکام کا واحد حل ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے۔ الیکشن ہی ملکی استحکام کا واحد حل ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی۔ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی زیر صدارت دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس

نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس ہوئی۔ نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں عالمی برادری کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کی گئی۔ کانفرنس میں کینیڈا، چیک ری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، باہمی رابطوں کو مزید بڑھانے پر زور

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے 15 ستمبر 2022 کو سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی مزید پڑھیں

پاکستان اور فرانس کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کااظہار

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ب ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں عالمی شراکت داروں کی امداد اہم ہو گی: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی مدد متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں