پاکستان کو بیک وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، دشمن مختلف طریقوں کے ذریعے اندرونی کمزوریوں کو استعمال کر رہے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز

چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیک وقت متعدد اور مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں روایتی، غیر روایتی، انٹیلی جنس، سائبر، اطلاعاتی، عسکری اور معاشی محاذ شامل ہیں۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

عمران خان نے مذاکرات کا اختیارمحمود اچکزئی اورعلامہ ناصرعباس کو دیا ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق علیمہ خان کا مؤقف سب کے سامنے موجود ہے، تاہم وہ خود اس معاملے پر مزید بات نہیں کریں گے۔ منگل مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،کیونکہ رجب کے بعد شعبان، اور پھر رمضان المبارک آتا ہے،جومسلمانوں مزید پڑھیں

بدلتا عالمی نظام، برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی متاثر کن شخصیت کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دے دیا۔برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ عدالت کا نجی ایئرلائن کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 28 جولائی 2010 کو پیش آنے والے نجی ایئرلائن کے المناک حادثے سے متعلق طویل قانونی کارروائی کے بعد اہم فیصلہ سناتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

بجلی کے ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے پر حکومت کی تمام توجہ مرکوز ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے پر حکومت کی تمام توجہ مرکوز ہے اور بھرپور کوشش کی جا رہی ہے کہ صنعتوں کو علاقائی مسابقتی نرخوں پر بجلی فراہم کی مزید پڑھیں

سرحدی بندش: سینکڑوں پاکستانی طلبہ افغانستان میں پھنس گئے

سرحد بند ہونے کے باعث سینکڑوں پاکستانی طلبہ افغانستان میں پھنس گئے۔ متاثرہ طلبہ کے مطابق 3 ہزار کے قریب پاکستانی طلبا افغانستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ طلبہ نے وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں