یورو یاسکوک بانڈ کے اجرا کا امکان رد، حکومت نے متبادل حکمت عملی اختیار کرلی

حکومت نے رواں مالی سال میں یوروبانڈ یا سکوک بانڈ جاری کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے متبادل حکمتِ عملی اپنالی ہے، جس کے تحت چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے پہلے مرحلے کے اجرا کی تیاری مکمل کر مزید پڑھیں

شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، 18 پروازیں منسوخ

شدید بارش سے دبئی پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثرہوگیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق شدید بارش سے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹ سے دبئی شارجہ کی 18 پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ملک کے مختلف ائیرپورٹس کی 67 پروازوں کی آمد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریفکی تاجکستان کے وزیر ثقافت ستاریون متلوبخون امان زادہ سے ملاقات، کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، توانائی اور ثقافت سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے کے لیے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

مخالفانہ خیالات کو برداشت نہ کیا گیا تو سیاسی ماحول میں ہچکولے ہی کھاتے رہیں گے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں نیم جمہوری ہیں۔ جبکہ مخالف کا سرقلم کرنے والا خود بھی سزا بھگتتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

9 مئی کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کے معاملے پر اہم پیش رفت

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستانی حکومت کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات برطانوی حکومت کو موصول ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام کو بھجوائی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، پاکستان کے موقف کی تائید کر دی

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا آپریشن سندور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، بھارت نیک نیتی کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے۔اقوام متحدہ کے ماہرین نے رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نےسول آرمڈفورسز کےلیےشہداء معاوضہ پیکج کے رولز جاری کردیے

وفاقی حکومت نےسول آرمڈفورسز کےلیےشہداء معاوضہ پیکج کے رولز جاری کردیے جس کا اطلاق دوران ڈیوٹی سول آرمڈ فورسز کے شہداء، دائمی معذور، معمولی اور شدید زخمیوں پر ہوگا۔ سول آرمڈ فورسزکے معاوضہ پیکج کے لیےمتعلقہ سول آرمڈ فورسز واقعات مزید پڑھیں