چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی

چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین این آئی آر سی شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا۔ صدر مملکت کو سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے مزید پڑھیں

بجلی کی ترسیل اور پیداوار کے شعبے میں بڑے اصلاحاتی اقدامات کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری نے حلفاً ڈگری جعلی نہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازعہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر اعتماد نہ ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کیس کو کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی درخواست کردی۔ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں جدید ایئر ڈیفنس میزائل کا تجربہ

پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں جدید FM-90(N) ER فضائی دفاعی میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائر کر کے اپنی جنگی تیاری اور دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نیوی کے جنگی جہاز نے انتہائی تیز رفتار اور چالاک مزید پڑھیں

ب فارم میں تاریخ پیدائش کیسے تبدیل کروائیں؟

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ب فارم (چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) پر تاریخ پیدائش کی ترمیم کروانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ب فارم پاسپورٹ حاصل کرنے، اسکول میں داخلے اور بچوں کے بین الاقوامی مزید پڑھیں

سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب

سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہو گئی، پروپیگنڈا جھوٹ نکلا۔ بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں، پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔ سانحے کو سیاسی اور مزید پڑھیں