شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

 تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ وکیل رانا مدثر کے مطابق پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

ملک کے چاروں صوبوں میں فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ

ملک کے چاروں صوبوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں لاہور سب سے آگے ہے، جہاں پارٹیکولیٹ میٹر 253 ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر شہروں مزید پڑھیں

اڈیالہ کے قریب پی ٹی آئی کا دھرنا ختم، لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا وٹر کینن کا استعمال

پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور کارکنوں کا دھرنا رات دو بجے ختم کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن مزید پڑھیں

صدرمملکت آصف علی زرداری نے انڈونیشیا کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نواز دیا اور دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں صدور نے مزید پڑھیں

پنجاب میں اتحادیوں کو بھی اسپیس لینی پڑتی ہے، پنجاب میں وزارتیں نہیں لیں گے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں مزید کی گنجائش نہیں، مزید صوبے بنانے سے پہلے جہاں نئے صوبے بنانے پراتفاق رائےہے وہ بنائیں۔ لاہور میں سینیئرصحافیوں سے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے صدر کی اہم ملاقات، علاقائی سلامتی اوردفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی مزید پڑھیں