پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، معاہدوں پر دستخط

 پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو گزشتہ روز 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں آج وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کے مزید پڑھیں

انڈونیشین صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیر اعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر کی اسلام آباد میں مشترکہ کانفرنس جاری ہے۔ علاقائی اور تعلیمی تعاون پر اہم گفتگو۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان مکمل مزید پڑھیں

شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن، 9 ہلاک، خاتون ڈی ایس پی زخمی

شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈی ایس پیز زخمی ہو گئے ہیں۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق منچر شیخ کے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند، سکیورٹی سخت

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیشِ نظر حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ پولیس نے داہگل اور گورکھپور علاقوں میں دکانیں، تعلیمی ادارے اور پیٹرول پمپس بند کروا مزید پڑھیں

2025 میں پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ

 ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے قومی سروے برائے بدعنوانی کے تاثر 2025 کی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں ملک میں بدعنوانی کے تاثر میں واضح کمی اور شفافیت میں اضافہ دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ موسمِ سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنائی جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے صبح 5 مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دوسرے دور میں امریکا کیساتھ پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں

ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مضبوط ذاتی کیمسٹری بنی ہے، جنہیں انہوں نے کئی بار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگراڈیالہ جیل کے باہر ہنگامہ آرائی جاری رکھی تو قیدی کہیں اور منتقل کردیے جائیں گے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں