الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو تحریک انصاف کا چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کو تحریک انصاف کا چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کمیشن نے 26 نومبر کو بیرسٹر گوہر کو خط بھیج کر آگاہ کیا کہ ان کی درخواست پر فوری کارروائی ممکن مزید پڑھیں

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت سیکڑوں علیحدگی پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے

بلوچستان کے علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی سمیت 100 سے زائد شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق مسلح افراد نے ہتھیار پھینک کر پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صدر ن لیگ نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں میاں نواز مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صدر کل دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کل دو روزہ دورہ پر اسلام آبادآئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مہمان صدرکے ہمراہ اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل وفد ہوگا۔ صدرپرابووو سبیانتو کو پاکستان کے پہلے دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بھارت کے وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

بھارت کے وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ بیان کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے انتہائی اشتعال مزید پڑھیں

بائنانس کے گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اورآرمی چیف سے ملاقاتیں

بین الاقوامی کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس کی سینئر لیڈر شپ نے پاکستان کا اہم دورہ کیا، جس دوران وفد نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں ڈیجیٹل اثاثہ جات مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں کےبیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کے فسادات کے تناظر میں حکومت نے بانی پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا رویہ برقرار رہا تو پابندی پرغور کرنا پڑے گا، رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی اور قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات آتے رہے تو حکومت کو مزید پڑھیں