اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکیوں کے خاندانوں کا ملزم کو معاف کرنے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں گرفتار ملزم ابوذرکو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی کابینہ میں مزید حصہ مانگ لیا،ذرائع وزیراعظم ہاؤس

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی کابینہ میں مزید حصہ مانگ لیا ہے اور مطالبات وزیراعظم شہبازشریف تک پہنچا دیئے ہیں ۔ وعدے کے مطابق وزیر مملکت کا قلمدان دینے کا مطالبہ دہرا دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بلوچستان مزید پڑھیں

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر عظیم کارنامہ انجام دیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، اور اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ کے حالات بالکل مختلف ہوتے۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ مزید پڑھیں

نادرا درخواست فارم کی تصدیق (Attestation) کیسے کی جائے؟

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں درخواست فارم کی تصدیق یعنی Attestation کا عمل انتہائی ضروری ہے۔ نادرا حکام کے مطابق درخواست فارم کی تصدیق کے دو طریقے ہیں، پہلا یہ کہ درخواست گزار کے والد، والدہ، بہن، مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو فیصلہ کن ثابت ہوا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج پر تنقید انہوں نے بھی کی، مگر کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق حالیہ پریس کانفرنس میں دیے گئے بیانات فطری مزید پڑھیں

اسلام آباد بار نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے یکجہتی کیلئے کل ہڑتال کا اعلان کردیا

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس شدت اختیار کرگیا۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بار اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کیس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جن سے بات کرنے کو تیار ہے وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت ہم سے بات کرنے کو تیار نہیں اور وہ جن سے بات کرنے کو تیار ہیں وہ بات نہیں کرنا چاہتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں