عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران چیئرمین پی مزید پڑھیں

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے مصرکے وزیرخارجہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی اورعلاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اور علاقائی مزید پڑھیں

ملک میں جتنے بھی حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےافغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے بی آر ٹی پروجیکٹ بند کرنے اور یونیورسٹی روڈ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے علاقے نیپا کے قریب نالے میں بچے کے گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بی آر ٹی کے نام پر شہریوں کی تذلیل مزید پڑھیں

آئینی عدالت کا قیام پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے آئینی عدالت کا قیام پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے، آئینی عدالت عوام کا اعتماد بحال کرے گی،ہمارامستقبل آئینی عدالت بہتر کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات سے ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، چندروز سے ملک میں افواہوں کو بازار گرم رکھاجارہا ہے،ملک میں پھیلائی جانے مزید پڑھیں

پاکستان مصر کو مسلم دنیا میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحٰق ڈار

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 250 کاروباری اداروں کی فہرست مصر کے ساتھ شیئر کرے گا۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج ہونے والی بات چیت مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین کیلئے ایک اور اعزاز، ایشیا-یورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب

سینیٹر مشاہد حسین سید کو ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم(اے ای پی ایف ) کے چیئرمین کے طور پر متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا۔ یہ انتخاب اس دو براعظمی تنظیم کے سالانہ اجلاس میں عمل میں آیا جو ہنگری کے مزید پڑھیں