ملکی سلامتی اور شہری تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی اور پیچیدہ چیلنجز کے باوجود پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام تنظیم میں پاکستان کا دوبارہ انتخاب، سفارتی محاذ پراہم سنگِ میل

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دی ہیگ میں کانفرنس آف اسٹیٹس پارٹیز کے 30 ویں اجلاس کے دوران 2026–2028 کی مدت مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا کا فوری نوٹس لے: دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر پر پرچم لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں کہا کہ بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر عالمی برادری مزید پڑھیں

افغانستان میں کارروائی ہوئی تو دوٹوک اور واضح ہوگی، طالبان تنہا رہ جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو افغانستان کے اندر کارروائی کرنا پڑی تو یہ قدم بالکل واضح، دوٹوک اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کارروائیاں ہمیشہ دہشت مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات، اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی حمایت پر شکریہ ادا کیا

 ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخ، مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے، یہ ہتھیار سمندری اور مزید پڑھیں

پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھاکہ فیض حمید کا ٹرائل قانونی معاملہ مزید پڑھیں