جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا،فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کےحکم اور اس کے فرمان کےمطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں اور بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سربلند کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے عمران خان کو بہت عقلمند سمجھتے تھے، لیکن ایک عورت نے اسے دھوکہ دیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ درست ہے، اور بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جنس سربراہ جنرل فیض حمید کے لیے کام کر رہی تھیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بشریٰ بی مزید پڑھیں

سیاسی فیصلوں میں بھی بشریٰ بی بی کا اثررسوخ رہا، عمران خان بشریٰ بی بی کو مرشد مانتے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ذاتی زندگی کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی فیصلوں میں بھی بشریٰ بی بی کا اثر رسوخ رہا۔ نجی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس دوران معاشی، تجارتی، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق جبکہ مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، غزہ میں امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ میں امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ میں ترجمان دفتر خارجہ کے حوالے مزید پڑھیں

ایک دن آئے گا جب پاکستان سے پٹرول اور گیس کے مزید ذخائر نکلیں گے: رانا ثناء اللہ

سینیٹررانا ثنا اللہ نے بوڑیوال روڈ پر فراہمی سوئی گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی سہولت سے سب سے زیادہ آسانی خواتین کو ہوگی، پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہو رہے ، مزید پڑھیں