پاکستان ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، افغان حکومت اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے سے روکے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کریں گے،عوام پاک افواج کے ساتھ ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر اقداما ت کریں گے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں

ترامیم پر دو ججز نے ضمیرجاگا، سیاسی انتقام پر کسی کی غیرت جاگ نہیں سکی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور شدہ ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، لیکن جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انتقام لیا جا رہا تھا، تب کسی کی غیرت جاگی نہیں۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے گوادرعمان فیری سروس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے گوادر–عمان فیری سروس کی منظوری دے دی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد گوادر–عمان فیری سروس جلد باقاعدہ آغاز کرے گی۔ جنید انوار چوہدری کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین سے حلف لیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ، گوادر اور عمان کے درمیان فیری سروس کی اجازت

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دے دی جس کے بعد اسے جلد شروع کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ نے گوادر عمان مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیم منظور: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، مدتِ عہدہ 5 سال مقرر

قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ ایکٹ کے مطابق آرمی چیف کے لیے بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اور اس نئے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے۔ صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری مزید پڑھیں

27ویں ترمیم کی منظوری پر سپریم کورٹ کے رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن مخدوم علی خان مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ مخدوم علی خان بطور رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوا دیا جس میں انہوں ںے کہا کہ میں ایسے مزید پڑھیں

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹی فکیشن جاری ہو گا۔ مجوزہ آرمی ایکٹ میں کہا مزید پڑھیں