وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیم پیش کر دی گئی

 وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیم کمیٹی میں پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترمیم حکومتی ارکان سینیٹر انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل ساندھو نے مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کی۔ ذرائع نے بتایاکہ ترمیم مزید پڑھیں

باکو میں آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی شرکت

باکو میں آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ شہباز شریف الہام علیوف کی دعوت پر تقریب میں شامل ہوئے، جہاں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں ایک ہفتے میں 146 فیصد اضافہ

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) اور بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں صرف ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے وزیراعظم نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر آج کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

طالبان کے سخت مؤقف سے مذاکرات ٹوٹ گئے، ثالثوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے: وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں، اور پاکستانی وفد واپس وطن روانہ ہو گیا ہے۔ خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، وزیراعظم باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے

اسلام آباد، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہبازشریف باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے، آئینی عدالت کے حق میں ہیں، میثاق جمہوریت میں شامل دیگر نکات پر بھی بات ہونی چاہیے۔ کراچی میں پارٹی کی سینٹرل مزید پڑھیں