وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سکیورٹی فورسز کے بارے بے بنیاد اور حقائق سے منافی بیان پر معافی مانگے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی سکیورٹی فورسز کے بارے شرانگیز بیان کی پرزور مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ہرزہ سرائی کرکے ازلی دشمن کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کو مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی آزاد کشمیر کے شہریوں کیساتھ ناروا سلوک سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،طارق فضل

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پرآذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، باکو ایئرپورٹ پر اول نائب وزیراعظم آذربائیجان، اول نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے شہباز شریف کا استقبال کیا، وزیر اعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5ویں سالگرہ مزید پڑھیں

پاکستان اورافغان طالبان کے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں ثالثوں نے پاکستان کے مؤقف کی مکمل تائید کی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات جاری ہیں ، مذاکرات میں ثالثوں نے پاکستان کے مؤقف کی مکمل تائید کی۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات خطے میں “وسائل کے ذریعے دباؤ ڈالنے” کی خطرناک مثال قائم کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مزید پڑھیں

چمن بارڈر پر افغان جانب سے بلااشتعال فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا مؤثر جواب

افغانستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چمن بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کا پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور ذمہ دارانہ جواب دیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب اسلام آباد اور کابل کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

 حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اس حوالے سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، تاہم مولانا فضل الرحمان نے ذاتی مصروفیات کے مزید پڑھیں