حکومت 27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک منظور کرانے کے لیے متحرک

ستائیسویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرِصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں طے پایا کہ ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرائی جائے گی۔ ترمیم مزید پڑھیں

27ویں ترمیم کے لیے نمبرز پورے ہیں، قومی دھارے میں مولانا کا بہت بڑا کردار ہے: فیصل واوڈا

27 ویں ترمیم میں مشاورت کے لیے سینیٹر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور کہا کہ نمبرز کا مسئلہ نہیں ترمیم کی منظوری کے لیے نمبرز پورے ہیں مولانا ترامیم کے معاملات دیکھیں گے اور سمجھیں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی انجینئرز سے مذاکرات، ضروری پروازیں جاری کر دی گئیں

قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے ائیرکرافٹ انجینئرز کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ائیرکرافٹ انجینئرز نے آج غیر اعلانیہ احتجاج کیا، تاہم ضروری پروازیں بغیر رکاوٹ کے انجام پائیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کی تباہی کو بھلا کر سماجی انصاف اور ترقی کا خواب ادھورا رہے گا: آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوحہ، قطر میں منعقدہ عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کا احترام اور سماج میں برابری کو یقینی بنانا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پی پی اور ہم ایک پوائنٹ پر پہنچے ہیں، آئینی ترمیم لارہی ہے اور لائے گی، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم لا رہی ہے اور لائے گی، پیپلز پارٹی اور ہم ایک پوائنٹ پر پہنچے ہیں اور اب دیگر اتحادیوں کو لائیں گے۔ نائب وزیر مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کا مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کے احترام پر مبنی سماجی ہم آہنگی پر زور

صدرآصف علی زرداری نے مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کیلئے احترام پر مبنی سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (منگل) دوحہ میں سماجی ترقی کے لئے عالمی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ہرطرح مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم کی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس اکاؤنٹ پابندی کیس میں سلمان اکرم کی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کےایکس اکاؤنٹ پرپابندی کےکیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل سلمان اکرم راجہ اور دیگر مزید پڑھیں