چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ بنگلہ دیش ، دفاعی اور فوجی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ساحر شمشاد کی بنگلہ دیشی حکام سے ملاقاتوں میں علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان کا آئندہ 2 دنوں میں مخصوص اوقات میں فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ

 پاکستان نے آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچیں گے جہاں وہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس مزید پڑھیں

استنبول مذاکرات: پاکستان کا دوٹوک مؤقف، افغان طالبان کی دہشتگردوں کی سرپرستی ناقابلِ قبول قرار

استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستانی وفد نے افغان طالبان کو دوٹوک اور حتمی مؤقف پیش کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح طور پر کہا کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے برطانوی ہائی کمشنراورامریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور باہمی دلچسپی کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کا دیرینہ مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں گھریلو گیس کنکشنز کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں