وزیراعظم نے صنعت و زراعت کے لیے بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے “روشن معیشت بجلی پیکیج” کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری مزید پڑھیں

اقتصادی ترقی کے لئے علاقائی روابط ضروری ہیں،اسحا ق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استحکام، اقتصادی اور اجتماعی ترقی کے لئے علاقائی روابط کی اہمیت پرزور دیا ہے۔ آج (جمعرات) اسلام آباد میں علاقائی وزرائے ٹرانسپورٹ کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی، پہلے مرحلے میں 300 گاڑیوں کی کلیئرنس

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو مرحلہ وار بحال کردیا گیا ہے، جس کے بعد 300 گاڑیوں کی کلیئرنس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے ساتھ دوحا میں طے پانے والے ”فوری جنگ بندی“ معاہدے کے تناظر مزید پڑھیں

افغانستان میں خوارج کی سرگرمیوں کے خلاف موثر اقدامات کیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ٹوپی (صوابی) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، سیکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے کردار پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

پولینڈ کے نائب وزیراعظم دوروزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پولینڈکے نائب وزیراعظم Radoslaw Sikorski دوروزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار کی دعوت پرپاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ دورے کے دوران اسحاق ڈارپولینڈکے اپنے ہم منصب کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات اور مزید پڑھیں

ایئرچیف مارشل اور رومانیہ فضائیہ سربراہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے اپنے سرکاری دورہ رومانیہ کے دوران رومانیہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل بارابوئی سے ملاقات کی، اس دورے کا مقصد مزید پڑھیں

حکومت نے پاسپورٹ میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وزارتِ داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پاسپورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ

پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اعادہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک مزید پڑھیں

صدر اور وزیرِاعظم کی انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری اوروزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کا یہ کارنامہ قومی فخر اور پیشہ مزید پڑھیں