وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ جڑواں شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر رکھے گئے کنٹینرز کو ہٹا گیا۔ جس کے بعد دونوں شہروں کی تمام سڑکوں پر معمول مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ جڑواں شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر رکھے گئے کنٹینرز کو ہٹا گیا۔ جس کے بعد دونوں شہروں کی تمام سڑکوں پر معمول مزید پڑھیں
ایران ایئر نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طورپرہفتہ وارایک پروازمشہد اورلاہور کے درمیان آپریٹ ہوگی،پروازوں سے مشہد سے لاہورکے درمیان فضائی رابطہ بحال ہوجائے گا،29 اکتوبر سے ہفتہ وار پرواز کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں
مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر 6 روز سے بند راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی گزرگاہ فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ انتظامیہ نے فیض آباد جانے والے راستے سے کنٹینرز ہٹانے شروع کردیے ہیں مزید پڑھیں
گزشتہ مالی سال کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر 10.1 ارب امریکی ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے، جن کی تفصیلات وزارتِ اقتصادی امور نے پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی 2024 مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ ملاقات شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ کے دوران ہوئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہکان مزید پڑھیں
اگست 2021 میں جب افغان طالبان دوبارہ اقتدار میں آئے، تو پاکستان نے ان کا سب سے بڑا حامی بن کر کردار ادا کیا۔ اسلام آباد نے کابل کے نئے حکمرانوں کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کی وکالت کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے مصر میں غزہ امن معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کے لیے آج تاریخی دن ہے۔ اور قیام امن کے لیے ہم سب نے مشترکہ کوششیں کیں۔ ڈونلڈ مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ سمندری کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا شیڈول جاری مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ مزید پڑھیں
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی پر اطمینان کا مزید پڑھیں