پاکستان اور سعودی عرب(pak saudi arabia) کے درمیان انسدادِ بدعنوانی پر تاریخی معاہدہ ہوگیا،جدہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ معاہدہ بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کی واپسی سے متعلق ہے،نیب اور مزید پڑھیں
