غزہ امن معاہدہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کی راہ ہموار کرے گا:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے معاہدے کو تاریخی موقع قرار دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کی راہ ہموار کرے گا۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کی مزید پڑھیں

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے   تعیناتی کے  باضابطہ طور پر جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن مزید پڑھیں

پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کردی۔  الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ حالیہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، یہ معاہدہ دونوں ممالک کے مابین موجود اقتصادی، تزویراتی، دفاعی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ مزید پڑھیں

پاک فوج نے بھارت کو خبردارکردیا کہ وہ کسی بھی جارحیت کا ‘تیز اور تباہ کن جواب’ دے گا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت اگر کسی “نئے معمول” (New Normal) کی بات کرے گا تو پاکستان اس کا جواب ایک نئے اور مؤثر عسکری ردعمل سے دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

آئین میں نئی ترمیم تک موجودہ 26ویں ترمیم ہی رہنمائی کرے گی: جسٹس امین الدین

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بدھ کے روز 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔ یہ ترمیم چیف جسٹس کے اختیارات، مدت ملازمت اور عدالتی خودمختاری میں تبدیلیوں کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے نئی جماعت رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سیاسی مستقبل کو مضبوط بنانے کے لیے الگ سے نئی جماعت رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ کمزور اتحادی جماعتوں پر انحصار اور دیگر قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق نئی جماعت مزید پڑھیں

غزہ پرعمران خان خاموش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں لفظی جنگ چھڑ گئی

جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے عمران خان کی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموشی پر تنقید کے بعد تحریکِ انصاف اور جماعتِ اسلامی کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ کراچی مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کی دو بڑی اتحادی جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں، جس کے باعث وفاقی سطح پر سیاسی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں