فیلڈ مارشل کو کوئی ذاتی مفاد مقصود نہیں، ریٹائر ہو کر گھر جائیں گے، رانا ثنا اللہ

سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں، وہ اپنی مدت پوری کرکے سیدھے گھر چلے جائیں گے۔ رانا ثناء اللہ کے مطابق فیلڈ مارشل نہ وزیراعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نے 36 درخواستوں پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس جمال مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کا مشتاق احمد سے رابطہ، 9 اکتوبر کو وطن واپسی متوقع

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے دورے سے واپسی پر سابق سینیٹر مشتاق احمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق گفتگو پاکستان کے سفیرعمان کے ذریعے کرائی گئی، مشتاق احمد خیریت سے ہیں اور ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججزکی آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے دائر آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرارآفس نے تمام درخواستوں کو باقاعدہ نمبرالاٹ کردیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت براہ راست نشر کرنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت براہ راست نشر کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف 36 درخواستوں پر سماعت کی، جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد، اردن پہنچ گئے

اسلام آباد (7 اکتوبر 2025): سابق سینیٹر و رہنما جماعت اسلامی پاکستان مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ گلوبل مزید پڑھیں

وزیر اعظم دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کو رخصت کرنے کے لیے ملائیشیاء کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم خود کوالالمپور کے بنگا رایا ایئرپورٹ پر موجود تھے، جہاں مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل خریداروں کی فہرست میں شامل کر دیا

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کو اے آئی ایم 120 سی ایٹ میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی ملے گا، پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے۔ مزید پڑھیں