چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری کیا جس میں مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیر اعظم تعیناتی پر پیپلز پارٹی کا موقف سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر کوئی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو بطور نگران وزیر اعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو یوم آزادی پر حلف اٹھائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر صدر مملکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا بھی نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر اہم بیان سامنے آگیا

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ 8 ملین افراد کا سوال ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انٹرنیشنل ٹی وی چينل پر ایک گفتگو میں انوارالحق مزید پڑھیں

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام فائنل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل ہونے پر اس امید کا اظہار مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف اور قائدحزب اختلاف راجا ریاض نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیراعظم اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

تشدد کا شکاررضوانہ کی حالت میں مزید بہتری، زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کی طبیعت میں ہرگزرتے دن کے ساتھ بہتری آنے لگی۔ آپریشن کے بعد بچی کے زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ رضوانہ کے علاج کے لیے مزید پڑھیں