ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع

ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقاتوں میں کیے گئے معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی نے سینٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کی کاپی پھاڑ دی

سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ میں ایک صدی پرانے آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) بل 2023 کی مخالفت کرتے ہوئے مسودہ کی کاپی پھاڑ دی۔ واضح رہے کہ مذکورہ بل منظوری کے لیے سینیٹ میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب مزید پڑھیں

ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق، دفترخارجہ کا شدید ردعمل

ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان سفارت خانے کو افغانی دہشت گردوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، 13 اہم رہنماؤں کو پارٹی سے فارغ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض مزید 13 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نے  راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے ایک اور مشکل، الیکشن کمیشن نے طلبی کا نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمشین آف پاکستان (ای سی پی) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو 4 اگست کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمشین جانب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 4 اگست تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ مزید پڑھیں

فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ کتنا ہوگا؟

پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی مزید پڑھیں

ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت مزید پڑھیں