پاکستان اور چین دہشت گردی کے خلاف سخت رویہ اختیار کریں گے ; چینی عہدیدار

چین کی کمیونسٹ پارٹی سنکیانگ کے سیکریٹری چن شیاجیانگ نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی پر کاربند رہیں گے۔ صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2025: طلبہ کی رجسٹریشن مکمل، امتحان کی تاریخ کا اعلان

ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےرجسٹریشن مکمل ہوگئی ہے ،امتحان26اکتوبر کوہوگا۔ ایک لاکھ 40 ہزار 71 امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹریشن کرائی،سیلاب متاثرہ طلبہ کے پیش نظر امتحان کی تاریخ 5 سے 26 اکتوبر کردی گئی ۔ پنجاب سے مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کنکشن پر مستقل پابندی لگاتے ہوئے تمام درخواستیں منسوخ کردیں

حکومت نے ملکی گیس پر کنکشن لگانے کیلئے مستقل طور پر پابندی عائد کردی اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرنے کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل کے طور پر سامنے آیا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ اہم اور تاریخی سنگ میل ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ دفاعی معاہدے میں واضح کہا گیا ہے ایک ملک پر مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب سے برطانیہ روانہ، تاریخی استقبال پر ولی عہد سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کرکے برطانیہ روانہ ہوگئے، وزیراعظم نے سعودی عرب میں تاریخی استقبال پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا پاکستان مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق دولت مشترکہ کی رپورٹ، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے دولت مشترکہ کی لیک رپورٹ کے مندرجات سامنے لے آئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے رپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت دہشت گرد گروہوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال ہیں، افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے 48 گھنٹوں میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینے کا وعدہ کر دیا

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں پیکج لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پاور ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بریفنگ میں بتایا گیا مزید پڑھیں