چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

گرفتاری کے وقت پولیس اورچیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ساتھ گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی دوپہر کا کھانا شروع کر چکے تھے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کیلئے داخل ہوئی۔ مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، انتخابات میں تاخیر کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا، چاروں صوبوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر علیم خان کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبداالعلیم خان کا ردعمل بھی آگیا۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پربلاول بھٹوکا ردعمل سامنے آگیا

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے۔کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی صحت میں بہتری کے آثار،آکسیجن ہٹادی گئی

سول جج کی اہلیہ سومیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی آکسیجن ہٹادی گئی۔ سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو آئی سی یو سے نکالنے کا مزید پڑھیں