چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر علیم خان کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبداالعلیم خان کا ردعمل بھی آگیا۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پربلاول بھٹوکا ردعمل سامنے آگیا

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے۔کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی صحت میں بہتری کے آثار،آکسیجن ہٹادی گئی

سول جج کی اہلیہ سومیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی آکسیجن ہٹادی گئی۔ سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو آئی سی یو سے نکالنے کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد لاہورمیں پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ آپریشن پولیس سڑکوں پرلا اینڈ آرڈو کوکنٹرول کریگی،انویسٹی گیشن اورسی آئی اے پولیس رہنماؤں اورکارکنوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ جج ہمایوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور1 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات ثابت ہوتے ہیں، ان پر جھوٹے مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر کے 4 سال مکمل ہونے پر صدراور وزیراعظم کا خصوصی پیغام جاری

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے 5 اگست 2019 کے اقدامات متنازع علاقے پر قبضہ کرنے اور کشمیری کردار کو مٹانے کے لیے کیے گئے تھے۔ یوم استحصال کشمیر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں