اسحاق ڈار کی بنگلادیشی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

گزشتہ روز بنگلادیش کے تاریخی دورے پر پہنچنے والے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی بات چیت کی مزید پڑھیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، ربیع الاول کا چاند آج دیکھا جائے گا

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔ مرکزی اجلاس نمازِ عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے دفتر کراچی میں ہوگا، جس میں کمیٹی کے اراکین کے ساتھ وزارتِ مذہبی مزید پڑھیں

سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کے خلاف انسداد دہشتگردی اور قتل کی کوشش کا مقدمہ درج

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کے خلاف مقدمہ سرکاری ملازم حافط سہیل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ رولز میں ترامیم پر اظہار تشویش،عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے رولز 2025 میں ترامیم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین محمد یاسین آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

وی آئی پی موومنٹ کے دوران ٹریفک میں پھنسنے پر وزیر داخلہ برہم، ’سی ٹی او‘ کو لائن کلوز کروا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستہ بھٹکنے کا غصہ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) پر نکال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 22 اگست کو حکومتی وی پی آئی شخصیت مزید پڑھیں

عمران خان کے دونوں بھانجے جناح ہاؤس حملہ کیس میں مرکزی ملزمان نامزد

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجوں اورعلیمہ خان کے بیٹوں شیرشاہ اور شاہریز کو 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں مرکزی نامزد کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور  پی پی پی کے رہنما مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ڈھاکہ پہنچ گئے، 13 سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا دورۂ بنگلادیش

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کے تاریخی دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے جہاں ان کا پاکستانی ہائی کمشنرعمران حیدر سمیت بنگلہ دیشی اعلی حکام نے استقبال کیا۔ یہ دورہ 13 سال بعد کسی بھی پاکستانی وزیر مزید پڑھیں