اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ملک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنانا اور قیمتوں کا جائزہ لینا تھا۔ اجلاس میں کمیٹی نے موجودہ مارکیٹ میں مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا ادائیگیاں صرف بینکنگ چینلز کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

سی ڈی اے نے ادائیگیاں صرف بینکنگ چینلز کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ملازمین کی تنخواہیں، پنشن اور دیگر ادائیگیاں اب صرف آن لائن بینکنگ سے ہوں گی، وفاقی ترقیاتی ادارے نے آن لائن ادائیگیاں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلہ دیشی لیفٹیننٹ جنرل ملاقات، دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلہ دیشی فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل محمد فیض الرحمان نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون مزید مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان کو سیلابی امداد، 50 کروڑ روپے دینے کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان کے مون سون سے ہونے والی تباہ کاریوں سے بحالی میں مدد کے لیے 50 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق فنڈنگ سے پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

سیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا جمہوری عمل نہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا غیر جمہوری رویہ ہے، ایسے اقدامات سیاسی و سماجی ماحول کو مزید پڑھیں

بھارت کا دونوں ٹیموں کو ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنے سے روکنا افسوسناک ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ بھارت کا اپنی ٹیم کوپاکستان آنےنہ دینا اور پاکستانی ٹیم کوبھارت میں کھیلنےسے روکنا افسوسناک ہے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نےاپنی ٹیم کو پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ویزا فری سفر کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور بنگلا دیش نے باہمی معاہدے کے تحت اپنے سفارتکاروں اور سرکاری اہلکاروں کو ویزا فری داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین ہونے والے اہم معاہدے کے بعد بنگلا دیش کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ مزید پڑھیں

عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے ویزا حاصل کرنے کا عمل مزید آسان بنا دیا

سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے بڑا اقدام اٹھایا، جس کے بعد عمرے کا ویزا حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان اور سہل ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مزید پڑھیں