اسحاق ڈار کی پاکستان، افغانستان، چین کے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت، علاقائی روابط اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات چیت

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا،،، کابل کا ایک روزہ دورہ،، پاکستان ، افغانستان ، چین کے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی، تجارت، علاقائی روابط اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات مزید پڑھیں

سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان نامزد

نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔ نوٹیفکیشن صدر مملکت کے سیکریٹری شکیل ملک نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کی کاپی مزید پڑھیں

افغانستان، چین اور پاکستان کا انسداد دہشتگردی پر سہ فریقی اجلاس آج منعقد ہوگا

کابل میں آج افغانستان، چین اور پاکستان کے درمیان انسدادِ دہشت گردی اور باہمی تعاون پر سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ چھٹے پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ مزید پڑھیں

سندھ و بلوچستان میں 22 اگست تک طوفانی بارشوں کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا تازہ الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں مون سون کا سسٹم شدت اختیار کرے گا، جس کے باعث وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں، تیز ہواؤں اور ممکنہ اربن فلڈنگ مزید پڑھیں

مسلح افواج کے سربراہان نے قومی ہیرو شہید راشد منہاس کی بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا

مسلح افواج نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو ان کی 54 ویں برسی پر گہرے احترام اور دلی عقیدت کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا، جن کی بے مثال قربانی اور وطن کے لیے لازوال جذبہ آج بھی ہر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کردیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے تجربہ کار رہنما اور سربراہ محمود خان اچکزئی کو باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے، مزید پڑھیں

راشد منہاس شہید کی قربانی قومی غیرت، جرأت اور وفاداری کی ناقابلِ فراموش مثال ہے: وزیراعظم

راشد منہاس (نشانِ حیدر) کی 54 ویں برسی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ قوم کے ایسے بہادر سپوت تھے جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر وفاداری، جرأت، قربانی اور قومی مزید پڑھیں