کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ کی نائب وزیراعظم سے گفتگو، سیلابی نقصانات پر ہمدردی کا اظہار

برطانیہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، دولت مشترکہ و ترقیاتی امور، ڈیوڈ لیمی ایم پی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اس دورے کا مقصد پاک۔برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

پیوٹن کا صدر زرداری کو خط، پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو خط لکھ کر پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ روسی صدر نے سیلاب سے خیبرپختونخوا میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر گیا

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر گیا تاہم دو پائلٹ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طیارے میں پائلٹ نوروز اورخاتون ٹرینی پائلٹ عائشہ سوار تھیں تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، امداد کی پیشکش

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں موجود ایرانی سفارتحانے کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار لندن میں برطانوی نائب وزیراعظم اینجلا رینر سے ملاقات کریں گے۔ نائب وزیر اعظم پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے پاکستان ہیمش فالکنر سے بھی ملاقات ہو گی۔ دورے کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنراور دیگر 2 ممبران کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایات خارج کردیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور دیگر دو ممبران کے خلاف تین علیحدہ شکایات خارج کردیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں