وزیر داخلہ سے امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی گریگوری لوگرفو نے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر مزید پڑھیں

پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

پاکستان اور مغربی بحرالکاہل میں واقع جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ سفیر عاصم افتخار احمد اور وفاقی ریاستِ مائکرونیشیا کے مستقل مندوب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا “نشانِ پاکستان” لینے سے انکار، نام فہرست سے نکال دیا

سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان” کے لیے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام اس فہرست سے نکال دیا۔ آج ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں قومی خدمات انجام دینے والی سول و عسکری شخصیات کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کو ہلال جرات، بلاول کو نشان امتیاز، سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں قومی خدمات انجام دینے والی سول و عسکری شخصیات کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیر مزید پڑھیں

باجوڑ میں جاری آپریشن کی حمایت نہیں کرتے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے کی صورتحال سب سے زیادہ تشویشناک ہے۔ باجوڑ میں جاری آپریشن کی حمایت نہیں کرتے۔ یونیورسٹی آف بونیر میں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب میں بیرسٹر مزید پڑھیں

پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد، وزیراعظم کی شمولیت

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کے پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی پرچم کشائی کی۔ تقریب میں ملک بھر سے معززین اور عوام نے شرکت مزید پڑھیں