پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ میں پرچم کشائی کی تقریب؛ قوم کو خراجِ تحسین

پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مارکۂ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح اور آپریشن بنیان المرصوص کے کامیاب انعقاد کا بھی جشن مزید پڑھیں

قائداعظمؒ کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان کے عالمی وقار کو بڑھائیں گے، اسحاق ڈار

جشنِ آزادی کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے یومِ آزادی کی اہمیت اور قومی یکجہتی کو اجاگر کرتے ہوئے پوری قوم کو دلی مبارکباد مزید پڑھیں

بھارت کی جارحیت کا جواب تحمل اور حکمت سے دیا گیا، صدر آصف علی زرداری کا پیغام

اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی بلاجواز اور ناجائز جارحیت کے جواب میں پاکستان نے تحمل، حکمت عملی اور بھرپور طاقت کے ذریعے نہ صرف اپنے ملک کا بھرپور دفاع کیا بلکہ مزید پڑھیں

مسلح افواج کی قوم کو یومِ آزادی پر مبارکباد، مادرِ وطن کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

مسلح افواجِ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ مادرِ وطن کی خودمختاری، قومی سلامتی، اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گی، چاہے اس کے لیے کسی بھی قسم مزید پڑھیں

پاکستان کے اٹھہتر ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستان کے اٹھہتر ویں جشنِ آزادی کے موقع پر لاہور میں واقع مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف عسکری دستوں نے حصہ لیا اور تقریب میں شامل افراد نے مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں اٹھہتر واں یومِ آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں اٹھہتر واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے،دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی، نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں،وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے

یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر کراچی میں واقع بانیٔ پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار پر ایک شاندار، باوقار اور روایتی انداز میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق مزید پڑھیں

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا تہنیتی پیغام

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا تہنیتی پیغام دیتے پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستان کے عوام کو آزادی کی مبارکباد دیتے مزید پڑھیں

معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے، جس طرح 14 اگست 1947 کو ایک نئے آزاد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل عطا

آذربائجان کے فرسٹ ڈپٹی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم والیئف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور پاک فوج کے سربراہ کو آذربائیجان کا اعلیٰ ترین “پیٹریاٹک مزید پڑھیں