انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فورسز کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنےکی مجاز ہونگی

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور مزید پڑھیں

ایسا نہیں ہوسکتا پنجاب کیلئے شہبازاسپیڈ اورکراچی کیلئے شہباز سلو ملے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ماننے پر مجبور کردیں گے، بھارت نہیں مانا تو چھ کے چھ دریا چھین لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات،  باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں موجودہ عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی مذاکرات: امریکا کا پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف، تعاون پر اتفاق

پاکستان اور امریکا نے انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیے میں ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو دہرایا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق ڈائیلاگ کی صدارت نبیل منیر اور گریگری ڈی لوجرفو نے کی، جس میں بی ایل مزید پڑھیں

پنڈی پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے قریب ناکے سے تحویل میں لے لیا

راو لپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور نورین نیازی کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر تحویل میں لے لیا۔ علیمہ خان اور  نورین نیازی مزید پڑھیں

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ ستارہ امتیاز کے لیے نامزد

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کو پاکستان بھارت جنگ کے دوران پاکستانی مؤقف کو دنیا بھر تک پہنچانے کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں