پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنےرہنماؤں کوکاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔ اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگر نے سلمان اکرم کی درخواست پر سماعت کی،پی ٹی آئی رہنما راجا خود اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

بحریہ ٹاون نے غیر قانونی ذرائع سے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کیے ، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کرپشن کیس میں ایک ارب 12 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد حاصل کرلیے ہیں۔ غیر قانونی ذرائع سے اربوں روپے مزید پڑھیں

پاکستان اور عراق نے زائرین کیلئے فیری سروس کے آغاز کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے

پاکستان اور عراق نے مذہبی سیاحت اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے گوادر بندرگاہ اور ام قصر بندرگاہ کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت کی مستونگ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز پر فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومتی یقین دہانی پر ایم ڈبلیو ایم نے احتجاجی قافلہ عارضی طور پر مؤخر کر دیا

زیارات کے لیے ایران اور عراق کے زمینی راستوں پر عائد حکومتی پابندی کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے اعلان کردہ احتجاجی قافلے کو وقتی طور پر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں

اے پی پی فنڈز میں خوردبرد کا میگا سیکنڈل بے نقاب ہوا ہے، اس معاملے کو خود آگے بڑھاؤں گا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایم ڈی محمد عاصم کھچی نے قومی خبررساں ادارے اے پی پی کے فنڈز میں خوردبرد کا میگا سیکنڈل بے نقاب کیا ہے، اس معاملے کو خود آگے مزید پڑھیں

احتجاج میں کارکنوں کی عدم شرکت، سلمان اکرم راجہ کا عمران خان سے بات کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ وہ کل کے احتجاج میں لوگوں کی عدم شرکت پر پارٹی میں اور عمران خان سے بات کریں گے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر مبنی ہیں، صدرمملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر مبنی ہیں، باہمی اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے.اس موقع پر صدرمملکت نے کہا مزید پڑھیں