اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک، ایران پارلیمانی تعاون، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک، ایران پارلیمانی تعاون، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیر مقام، بلال مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے تاجروں کے درمیان بی ٹوبی اجلاسوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس جلد منعقد کرنے پراتفاق کرلیا گیا۔ وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ علاقائی تجارت وقت کی ضرورت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ خوراک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی اور ایرانی مزید پڑھیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاکہ سلامتی کونسل کو اسرائیلی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سےشکرگزار ہیں، عصرحاضر میں امت مسلمہ کے اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن مقاصد کے لیے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حق کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بات ایران کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھر مزید پڑھیں
ایرانی صدر مسعود پز شکیان کا دوروزہ دورہ پاکستان جاری، معزز مہمان کی آج اہم ملاقاتیں ہونگی، صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف آج ایرانی صدرکےاوروفد کےاعزاز میں ظہرانہ دیں گے، وزیراعظم ہاؤس آمدپرمسعودپزشکیان کو گارڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، صوابی اور ظفر وال کے علاوہ سوات، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ میں بھی محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں