اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ، غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فلسطین کی بھرپور مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کا پنجاب کے ریلوے اسٹیشنز پر مفت انٹرنیٹ سروس جلد فراہم کرنے کا اعلان

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پنجاب کے ریلوے اسٹیشنز پر مفت انٹرنیٹ سروس جلد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے اسٹیشنز اور ٹرینوں میں صفائی کا نظام بہتر مزید پڑھیں

ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس کے کھائی میں گرنے کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس کا اگلا الٹی طرف کا ٹائر پھٹنے مزید پڑھیں

ہمارا ہدف ہے پاکستان کو جلد جی 20 ممالک کی صف میں شامل کیا جائے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سنجیدہ کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پروزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوابازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی مزید پڑھیں